اردو
Tuesday 23rd of April 2024
0
نفر 0

مصر کی سرحد پر صیہونی حکومت نے ٹینک تعینات

مصر کے اخبار الیوم السابع کی ویب سائٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے مصر کے شمالی علاقے سینا میں فوجی مراکز پر داعش دہشت گرد گروہ کے حملے کے بعد بدھ کی شام مصر سے ملنے والی مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں پر ٹینک تعینا
مصر کی سرحد پر صیہونی حکومت نے ٹینک تعینات

مصر کے اخبار الیوم السابع کی ویب سائٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے مصر کے شمالی علاقے سینا میں فوجی مراکز پر داعش دہشت گرد گروہ کے حملے کے بعد بدھ کی شام مصر سے ملنے والی مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں پر ٹینک تعینات کر دیئے- رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی حکومت نے اپنی فوج کو بھی چوکس کردیا ہے- ایک صیہونی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے اپنے فوجی دستے بھی مصری سرحدوں کی طرف روانہ کر دیئے ہیں- اس سے قبل بدھ کی صبح صیہونی حکومت نے غزہ سے ملنے والی مقبوضہ فلسطین کی گذرگاہوں کرم ابو سالم اور نیستانا کو بند کر دیا- واضح رہے کہ مصری فوج نے ایک بیان میں سینا کے علاقے میں سو تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یونان میں "عفاف و اخلاق کانفرنس" کا انعقاد
سات عظیم الشان مساجد مسلم دنیا کے منفرد عجائبات ...
انيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش میں قرآن كريم ...
پوری طاقت سے مکتب اہل بیت (ع) کا تحفظ کرنا چاہئے
قدس شہر میں تاریخی ناموں کی تبدیلی؛ صہیونیوں کی ...
خصوصی رپورٹ: اہم شیعہ شخصیات، کالعدم دہشت گرد ...
افغانستان میں طالبان کا حملہ، گیارہ پولیس اہلکار ...
نریندر مودی نے گجراتی مسلمانوں کے قتل عام کا حکم ...
اسلام مخالف ريلی میں وايلڈرز كی شركت
اسلام کو خطرہ قرار دے کر ویٹی کن بھی اسلام اور ...

 
user comment