اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

رہبر معظم کا خبرگان کونسل میں گیلان کے نمائندے کے انتقال پرتعزیتی پیغام

کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آستانہ اشرفیہ کے امام جمعہ اور خبرگان کونسل میں گی
رہبر معظم کا خبرگان کونسل میں گیلان کے نمائندے کے انتقال پرتعزیتی پیغام

کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آستانہ اشرفیہ کے امام جمعہ اور خبرگان کونسل میں گیلان کے نمائندے آیت اللہ امینیان کے انتقال پرتعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

                  بسمہ تعالی

آستانہ اشرفیہ کے خدمتگزار اور فاضل امام جمعہ نیز خبرگان کونسل میں گیلان کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین جناب آقائ امینیان کے انتقال پر اس علاقہ کے عزیز و وفادار عوام ، مرحوم کے ارادتمندوں ، شاگردوں ، گیلان کے دانشوروں خصوصا مرحوم کے خاندان اور پسماندگان کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتا ہوں۔ عالم جلیل القدر رفتار و عمل میں ادب ، اخلاق ، سنجیدگی اور علمی وزن کے لحاظ سے گیلان کا عظیم معنوی سرمایہ تھے اور مرحوم کے فقدان سے جو خلاء پیدا ہوگیا ہے امید ہے کہ اسے خطے کے دانشور اللہ تعالی کی توفیق سے پر کرنے کی کوشش کریں گے۔ انشا اللہ ۔ میں اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای۔

22 خرداد 1394


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

تھائی لينڈ میں "اہل بيت(ع) كے پيروكارجوانوں" كے ...
پردے كے بارے میں "حجاب" نامی دستاويزی فلم متحدہ ...
دینی مدارس کو در پیش مشکلات اور اُن کا حل
بلجیئم میں قبول اسلام کا بڑھتا ہوا رجحان
شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...

 
user comment