اردو
Wednesday 24th of April 2024
0
نفر 0

یمن کے تمام سیاسی گروپوں نے چودہ جون کو ہونے والے مذاکرات میں شرکت کا اعلان کردیا

کی رپورٹ کے مطابق یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد الشیخ احمد نے یہ بات زور دیکر کہی ہے کہ جنیوا مذاکرات صرف یمن کے سیاسی حلقوں کے مابین انجام پائیں گے ۔

انہوں نے بتایا کہ یمن کے تمام سیاسی دھڑوں نے چودہ جون کو ہونے والے مذاکرات میں شرکت کا اعلان کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں شریک دیگر ممالک کا کردار صرف مشاورتی ہوگا۔ دوسری جانب عوامی تحریک انصاراللہ کے اعلی عہدے دار محمد البخیتی نے بتایا کہ سعودی جارحیت کے مخالف یمن کے تمام سیاسی حلقے بھرپور طریقے سے جنیوا مذاکرات میں حصہ لیں گے۔

source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

15 شعبان کے تاریخی جلسے میں علامہ جواد نقوی کی ...
حریم آل اللہ کا دفاع کرتے ہوئے ایرانی جوان شہید
تہران بك فيسٹيول ؛حرم مقدس امامين كاظمين (ع) كے ...
ایران کے شہر یا سوج میں ولایت فقیہ اور اسلامی ...
سوئس میں اسلامی حجاب کی حمایت میں بل کی منظوری
دمشق اور حمص میں خودکش حملوں میں شہداء کی تعداد 140 ...
صہیونی ریاست کو تا قیامت تسلیم نہيں کریں گے
یونان میں "عفاف و اخلاق کانفرنس" کا انعقاد
سات عظیم الشان مساجد مسلم دنیا کے منفرد عجائبات ...
انيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش میں قرآن كريم ...

user comment