اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

''محمد امين (ص)''

رسول اعظم (ص) کي امانتداري کا ايسا شہرہ تھا کہ اسلام سے قبل کا لقب ہي ''امين'' پڑ گيا- لوگ اپني گران قيمت اشياء انتہائي آسودہ خاطر کے ساتھ حضور (ص) کے سپرد کرديتے تھے اور مکمل يقين رکھتے تھے کہ وہ امانت ہر صورت ميں انہيں صحيح و سالم واپس ہوجائے گي- يہاں تک کہ جب آپ (ص) نے لوگوں کو اسلام کي طرف دعوت دينا شروع کي اور آپ (ص) کي نسبت قريش کي دشمني اپنے اوج پر پہنچ گئي تب بھي وہي دشمن جب اپني کوئي قيمتي چيز محفوظ رکھنا چاہتے تھے تو درِ ر
''محمد امين (ص)''
بسم الله الرحمن الرحیم

رسول اعظم (ص) کي امانتداري کا ايسا شہرہ تھا کہ اسلام سے قبل کا لقب ہي ''امين'' پڑ گيا- لوگ اپني گران قيمت اشياء انتہائي آسودہ خاطر کے ساتھ حضور (ص)  کے سپرد کرديتے تھے اور مکمل يقين رکھتے تھے کہ وہ امانت ہر صورت ميں انہيں صحيح و سالم واپس ہوجائے گي- يہاں تک کہ جب آپ (ص) نے لوگوں کو اسلام کي طرف دعوت دينا شروع کي اور آپ (ص) کي نسبت قريش کي دشمني اپنے اوج پر پہنچ گئي تب بھي وہي دشمن جب اپني کوئي قيمتي چيز محفوظ رکھنا چاہتے تھے تو درِ رسول اکرم (ص) پر ہي دستک ديتے تھے- يہي وجہ ہے کہ جب حضور (ص) نے مدينہ کي طرف ہجرت کرنا چاہي تو حضرت امير المؤمنين علي بن ابي طالب عليہما السلام کو اس بات پر مامور کيا کہ وہ مکہ ميں رہ کر تمام امانتوں کو ان کے مالکوں کے سپرد کرديں- اس سے واضح ہوتا ہے کہ اس وقت بھي آپ کفار قريش کي امانتوں کے امين تھے


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اگر مہدویت نہ ہو تو انبیاء (ع) کی تمامتر کوششیں ...
حضرت امام حسین علیہ السلام کے ذاتی کمالات
امام موسی کاظم علیہ السلام
بعثت رسول اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)
امام سجادعلیہ السلام کے کے القاب
معراج انسانیت امام موسیٰ کاظم(ع)
۱۳ رجب المرجب حضرت علی (س) کی ولادت با سعادت کا ...
حضرت امام مہدی (عج)کی معرفت کی ضرورت
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے کلمات قصار
تہران میں یوم شہادت امام جعفر صادق (ع) پرچم عزا نصب

 
user comment