اردو
Thursday 28th of March 2024
0
نفر 0

سعودی عرب؛ شیعہ اکثریتی صوبے قطیف میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، دسیوں شہید اور زخمی

قطیف میں آل سعود کے پالتو نجدی وہابی خود کش حملہ آور نے مسجد امام علی میں دوران نماز جمعہ خود کو دھماکہ سے اُڑلیا جس سے 30 افراد کے شہید ہونے کی اطلاع موصول ہیں.
سعودی عرب؛ شیعہ اکثریتی صوبے قطیف میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، دسیوں شہید اور زخمی
قطیف میں آل سعود کے پالتو نجدی وہابی خود کش حملہ آور نے مسجد امام علی میں دوران نماز جمعہ خود کو دھماکہ سے اُڑلیا جس سے 30 افراد کے شہید ہونے کی اطلاع موصول ہیں.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی صوبے قطیف میں آل سعود کے پالتو نجدی وہابی خود کش حملہ آور نے مسجد امام علی(ع) میں دوران نماز جمعہ خود کو دھماکہ سے اُڑا لیا جس سے 30 افراد کے شہید ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے، عربی و بین الاقوامی میڈیا کے مطابق دھماکہ خودکش تھا، دھماکہ نماز جمعہ کے دوران ہوا، ابتدائی معلومات کے مطابق 30 افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ 100 زخمی ہیں، دھماکے کے وقت مسجد میں 150 کے قریب نمازی نماز جمعہ ادا کررہے تھے۔

عینی شاہد کمال جعفرکا کہنا ہے کہ جب ہم نماز جمعہ کی پہلی رکت کے رکوع میں تھے تو ہم نے دھماکے کی آواز سنی، ہر طرف دھواں پھیل گیا ،حواس بحال ہوئے تو دیکھا ہر طرف خون ہی خون تھا۔

واضع رہے کہ سعودی عرب میں تیل کی دولت سے مالا مال صوبہ قطیف شیعہ اکثریتی صوبہ ہے، تیل کی دولت سے مالا مال ہونے کے باوجود آل سعود نے محض قرقہ وارانہ تعصب کی بنا پر ہر قسم کی سہولیات سے محروم رکھا ہوا ہے، حال میں ہی اس علاقے کے مومنین یمن پر سعودی جارحیت اور سعودی شیعہ رہنما آیت اللہ باقر المنر کی پھانسی کے خلاف مضبوط تحریک چلارہے ہیں۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ دھماکہ آل سعود کی بادشاہت کے نائب ولی عہد محمدبن سلمان کی ایما پر کیا گیا ہے، کیونکہ محمد بن سلمان نائب ولی عہد بنے سے قبل وزیر دفاع تھا اور اسی نے آیت اللہ باقر نمر کی پھانسی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کو طاقت کے زور پر کچلنے کا حکم صادر کیا ہوا تھا۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان
سعودی حملہ کو شیعہ و سنی ٹکراو کا رنگ و روپ دینے ...
ایران کے شہریزد میں قرآنی علوم کی نمائش کا افتتاح
یمن کے السبعین اسکوائر پر لاکھوں افراد کا ...

 
user comment