اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

افغانستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 151 طالبان دہشت گرد ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 151 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ادھر طالبان جنگجوئوں نے پکتیا سے 27افراد کوحکومتی اہلکارہونے کے شبہ میں اغوا کر لیا۔ اطلاعات کے
افغانستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 151 طالبان دہشت گرد ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 151 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ادھر طالبان جنگجوئوں نے پکتیا سے 27افراد کوحکومتی اہلکارہونے کے شبہ میں اغوا کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہاگیاہے کہ ملک بھرمیں ہونیوالے آپریشن کے دوران 100طلبان زخمی اور 7کو گرفتارکرلیاگیا، بیان میں کہا گیا کہ اسی دورانیے میں16 افغان فوجی اہلکار بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہدنے ٹوئٹر پرپیغام میں کہاکہ مغربی ممالک کوسمجھنا ہو گا کہ جب تک افغانستان میں ان کے فوجی موجودہیں،ان کے شہریوں کوبھی یہاں تحفظ نہیں ملے گا۔انھوں نے نیٹوکی جانب سے 2016کے بعدبھی’سویلین مشن‘ کے تحت افغانستان میں فوجیں رکھنے کے فیصلے کی مذمت کی اورکہاکہ جب تک نیٹوکاایک بھی فوجی افغانستان میں موجود ہے،ہم ان پرحملے جاری رکھیں گے۔

.......


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت ...
روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

 
user comment