اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

ہندوستان اور نیپال ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کے یہ جھٹکے ہندوستان کے مختلف علاقوں خاص طور سے شمالی علاقوں میں شدّت کے ساتھ محسوس کئے گئے۔ ان رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر سات اعشار
ہندوستان اور نیپال ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کے یہ جھٹکے ہندوستان کے مختلف علاقوں خاص طور سے شمالی علاقوں میں شدّت کے ساتھ محسوس کئے گئے۔ ان رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر سات اعشاریہ چار کے شدید جھٹکوں کے ساتھ آنے والے زلزلے سے عوام میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی اور افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا جبکہ پٹنہ میں دیوار گرنے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ اترپردیش میں بھی ایک عورت کے ہلاک ہونے کی خبر ملی ہے۔ زلزلے کے یہ جھٹکے میرٹھ، علی گڑھ، مرادآباد، کانپور، بریلی اور الہ آباد سمیت مختلف علاقوں میں منجملہ ریاست بہار میں بھی محسوس کئے گئے۔ زلزلے کا مرکز زمین کے اندر اٹھارہ کلو میٹر گہرائی میں تھا۔ ادھر نیپال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جہاں چار افراد کے مارے جانے کی رپورٹیں موصول ہوئی ہیں-


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی ...
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی ...
صہیونی ریاست کی آخری سانسیں
نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...
انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا ...
مجلس وحدت مسلمین ملتان کی ضلعی کابینہ کا اعلان، ...

 
user comment