اردو
Wednesday 24th of April 2024
0
نفر 0

مسلمانوں کے قاتل سعودی بادشاہ کا تلوار سے ناچ!

حرمین شریفین کی پاسبانی کا دعویٰ کرنے والے سعودی حاکم ملک سلمان ایک طرف اہل قبلہ مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں تو دوسری طرف اپنی ریاست کا جشن منا رہے ہیں!
مسلمانوں کے قاتل سعودی بادشاہ کا تلوار سے ناچ!
حرمین شریفین کی پاسبانی کا دعویٰ کرنے والے سعودی حاکم ملک سلمان ایک طرف اہل قبلہ مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں تو دوسری طرف اپنی ریاست کا جشن منا رہے ہیں!

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حرمین شریفین کے پاسبانی کا دعویٰ کرنے والے سعودی حاکم ملک سلمان ایک طرف اہل قبلہ مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں تو دوسری طرف اپنی ریاست اور بادشاہت کے جشن منا رہے ہیں۔

سعودی رژیم کے ۸۰ سالہ بادشاہ جو رواں سال کے شروع میں سعودی حکومت کے تخت پر بیٹھے تھے نے گزشتہ شب ریاض میں ملک سعود یونیورسٹی کے اسٹیدیم میں حاضر ہو کر اپنی بادشاہت کا جشن منایا اور تلوار ہاتھ میں لے کر ناچ کیا۔ ملک سلمان ایسے حال میں اپنی بادشاہت کا جشن منا رہے ہیں کہ ان کے حکم سے یمن میں مسلمانوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔ ملک سلمان کو تخت بادشاہت پر بیٹھے ابھی چار ماہ میں مکمل نہیں ہوئے کہ ان کے ہاتھ تین ہزار پانچ سو ترپن بے گناہ مسلمانوں کے خون میں رنگین ہو گئے ہیں۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

صہیونی ریاست کو تا قیامت تسلیم نہيں کریں گے
یونان میں "عفاف و اخلاق کانفرنس" کا انعقاد
سات عظیم الشان مساجد مسلم دنیا کے منفرد عجائبات ...
انيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش میں قرآن كريم ...
پوری طاقت سے مکتب اہل بیت (ع) کا تحفظ کرنا چاہئے
قدس شہر میں تاریخی ناموں کی تبدیلی؛ صہیونیوں کی ...
خصوصی رپورٹ: اہم شیعہ شخصیات، کالعدم دہشت گرد ...
افغانستان میں طالبان کا حملہ، گیارہ پولیس اہلکار ...
نریندر مودی نے گجراتی مسلمانوں کے قتل عام کا حکم ...
اسلام مخالف ريلی میں وايلڈرز كی شركت

 
user comment