اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

حضرت آدم ﴿ع﴾ پر سب سے پہلے سجدہ کرنے والے فرشتہ کا کیا نام تھا؟

حضرت آدم ﴿ع﴾ پر سب سے پہلے سجدہ کرنے والے فرشتہ کا کیا نام تھا؟

فرشتوں میں سے کس فرشتے نے حضرت آدم ﴿ع﴾ پر سب سے پہلے سجدہ کیا ہے؟
ایک مختصر
فرشتوں میں سے کس فرشتہ نے سب سے پہلے حضرت آدم ﴿ع﴾ پر سجدہ کیا ہے؟ ایک ایسا موضوع ہے، جس کے بارے میں ہمیں شیعہ اور سنی منابع میں کوئی مطلب نہیں ملا۔ لیکن شیعوں اور سنیوں کی بعض تفسیر کی کتابوں میں اس سلسلہ میں کچھ ادعا کئے گئے ہیں:
١۔ " سب سے پہلے سجدہ کرنے والا فرشتہ اسرافیل تھے، خداوند متعال نے انھیں اس کے پاداش میں ان کی پیشانی پر قرآن مجید لکھنے کا حکم دیا۔"[1]
۲۔ سب سے پہلے فرشتہ جبرئیل تھے، جنھوں نے حضرت آدم ﴿ع﴾ پر سجدہ کیا اور اس کے بدلے میں انھیں یہ فخر حاصل ھوا کہ انبیاء ﴿ع﴾ ، خاص کر خاتم الانبیاء ﴿ص﴾ پر وحی نازل کرنے کے مامور بن گیے۔"[2] صاحب تفسیر "البرہان" جو شیعہ تفسیر ہے، نے بھی اس مطلب کو نقل کیا ہے۔[3]

[1] ۔ سیوطی، جلال الدین، الدر المنثور فی تفسیر المأثور، ج 1، ص 50، کتابخانه آیة الله مرعشی نجفی، قم، 1404ق.
[2] ۔ حقی بروسوی، اسماعیل، تفسیر روح البیان، ج 1، ص 104، دارالفکر، بیروت، بی‌تا؛ حسینی بخاری، أبو الطیب محمد صدیق خان، فتح البیان فی مقاصد القرآن، ج 1، ص 132، المَکتبة العصریَّة للطبَاعة و النّشْر، صَیدا، بیروت، 1412ق.
[3] ۔ ملاحظہ ھو : بحرانی، سید هاشم، البرهان فی تفسیر القرآن، ج 3، ص 344، بنیاد بعثت، تهران، طبع اول، 1416ق.


source : www.islamquest.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عقل کا استعمال اور ادراکات کا سرچشمہ
عید مباہلہ
آیہٴ” ساٴل سائل۔۔۔“ کتب اھل سنت کی روشنی میں
انہدام جنت البقیع تاریخی عوامل اور اسباب
ماہ رمضان کے دنوں کی دعائیں
جمع بین الصلاتین
ہم اور قرآن
نہج البلاغہ کی شرح
شفاعت کا مفہوم
شب قدر کو کیوں مخفی رکھا گیا؟

 
user comment