اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

تکفیری سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے ڈاکڑ شمیم رضا شہید

تکفیری سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے ڈاکڑ شمیم رضا شہید

کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں اب سے کچھ دیر قبل تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے ایک شیعہ ڈاکڑ کو شہید کردیا ہے، اطلاعات کے مطابق کورنگی نمبر 1 میں سپا صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے شیعہ ڈاکڑ شمیم رضآ ولد مسلم رضا شہید کیا ہے۔ شہید کی جسد خاکی جناح اسپتال شفٹ کی گیا ہے۔
واضع رہے کہ کچھ دنوں قبل ہی کورنگی میں ایک کمپوٹر شاپ دو شیعہ بھائیوں کو نشانہ بنایا گیا تھا جس میں ایک بھائی کامران شہید ہوگیا تھا۔ کورنگی کے علاقے میں سپاہ صحابہ جیسی تکفیری جماعت سیکڑوں شیعہ مسلمانوں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بناچکی ہے۔ لیکن حکومت حوالے سے مکمل خاموش ہے۔
دوسری جانب کراچی ہی کے علاقہ عائشہ منزل پر سپاہ صحابہ کے تکفیری دہشتگروں نے شیعہ پولیس اہلکار کا نشانہ بنایا ہے اس حملے میں وہ شدید زخمی ہیں اور انکو طبعی امداد دی جارہی ہے، تاہم جوابی کاروائی میں حملہ آور زخمی ہوگیا تھا جسے گرفتار کرلیا ہے، بتایا جارہا ہے کہ گرفتار حملہ آور کا تعلق سپاہ صحابہ سے ہے، یہ وہی تنظیم ہے جس پر سے حال ہی میں مسلم لیگ ن کی حکومت نے پابندی ہٹائی گئی ہے.


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت ...
روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

 
user comment