اردو
Sunday 29th of November 2020
  70
  0
  0

کیا کافر کے ہاتھ سے خریدی گئیں چیزیں سب کی سب نجس ہیں؟

کیا کافر کے ہاتھ سے خریدی گئیں چیزیں سب کی سب نجس ہیں؟

علیکم السلامجو چیزیں پیکٹ میں بند ہیں اگر چہ ہندو فیکٹریوں کی بنی ہوں انہیں استعمال کیا جا سکتا ہے چونکہ فکٹریوں میں مشینوں سے کام ہوتا ہے۔ اور اگر کہیں کسی کافر ہاتھ لگتا بھی ہے تو ہمیں چونکہ اس کا علم نہیں ہے لہذا وہ پاک ہونے کا حکم رکھتی ہیں۔ لیکن ہندو کے ہاتھ سے خریدی گئیں مائع دار چیزیں جیسے دودھ، آئس کریم، تیل وغیرہ جو مایع ہوتی ہیں اور ہاتھ لگنے سے نجس ہو جاتی ہیں جبکہ ان کا پاک کرنا ممکن نہیں ہے نجس ہیں ایسی چیزوں کو ہندو کے ہاتھ سے لینے سے پرہیز کرنا چاہیے۔ بلکہ ان کے متبادل بند پیکٹ میں بھی یہ چیزیں ملتی ہیں۔ انہیں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ کلی قاعدہ یہ ہے کہ پیکٹ میں بند چیزوں کو استعمال کر سکتے ہیں اس کے علاوہ جہاں تک ممکن ہو مسلمان کے ہاتھ سے خریدیں، بنانے والے سے ہمیں مطلب نہیں۔شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲مربوطہ لینکسکیا کافر دوست کی صحت کے لیے دعا کی جا سکتی ہے؟کیا کافر مسجد میں داخل ہو سکتا ہے؟کافر ملک میں رہتے ہوئے کفار کی نجاست سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟کیا کافر کے ہاتھ کا بنا کھانا کھانا جائز ہے؟


source : www.abna.ir
  70
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

امام باقر علیہ السلام اور امام صادق علیہ السلام سء ...
انسان کو پیش آنے والی پریشانیوں اور مصیبتوں کا فلسفہ ...
بلی اگر کپڑوں سے لگ جائے تو کیا ان کپڑوں میں نماز صحیح ...
امام سجاد کو زین العابدین کیوں کہا جاتا ہے؟
کیا صدقات کو مساجد کے امور میں خرچ کیا جا سکتا ہے؟
جب غدیر میں رسول نے علی ولی اللہ کی گواہی دے دی تو پھر ...
مومن کون‘ مہاجر کون اور مسلم کون ہے؟
گھر کو کیسے جنت بنائیں؟ دوسرا حصہ
کیا آزر حضرت ابرہیم (علیه السلام) کا باپ تھا
امام حسین علیہ السلام کون ہیں؟

 
user comment