اردو
Tuesday 23rd of April 2024
0
نفر 0

کیا لقب امیر المومنین صرف مولا علی(ع) کا ہے؟

کیا لقب امیر المومنین صرف مولا علی(ع) کا ہے؟

: علیکم السلاماس میں کوئی شک نہیں ہے کہ امیر المومنین صرف علی علیہ السلام کا لقب ہے ان کے علاوہ کسی امام کا بھی یہ لقب نہیں ہے۔ اس سلسلے میں کوئی روایت اور حدیث نظر نہیں آئی کہ جس میں یہ ہو کہ یہ لقب حضرت علی کا ہے اور کسی اور کا نہیں ہو سکتا۔ بلکہ روایتوں میں صرف یہ لقب علی علیہ السلام کے لیے استعمال ہوا ہے بقیہ ائمہ میں سے کسی نے کسی کے لیے استعمال نہیں کیا لہذا قرائن و شواہد سے یہ چیز ثابت ہوتی ہے۔اہلبیت کے علاوہ دشمن تو ہر بادشاہ کو امیر المومین کا لقب دیتے رہے ہیں۔ ظاہر ہے کہ جب انہوں نے باقی انتا کچھ چھین لیا تو القاب کو چھیننے اور چرانے میں کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کیا زوجہ جعفر طیار اسماء بنت عمیس نے آپ کی شہادت ...
جناب موسیٰ (ع) نے دیدارخدا کی درخواست کیوں کی؟
حلالہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
شیعہ کب وجود میں آئے؟
خمس کا نصف حصہ سادات سے مخصوص ہونا؛ کیا طبقاتی ...
اسلام خواتین کے لئے کن حقوق کا قائل ہے؟
کیا یہ اوامر و نواھی الزامی هوتے ھیں یا ارشادی؟
طالوت كو ن تھے؟
کیا قبور کی تعمیر کرنا اور ان کو آباد کرنا شرک ہے
خدا كی بارگاہ میں مناجات كا كیا فلسفہ ہے؟

 
user comment