اردو
Wednesday 24th of April 2024
0
نفر 0

’’انتہا پسند اور تکفیری تحریکوں پر عالمی کانگریس‘‘ کا مقصد و محل انعقاد

’’انتہا پسند اور تکفیری تحریکوں پر عالمی کانگریس‘‘ کا مقصد و محل انعقاد

چودہ مہینے کی علمی، عملی اور تحقیقی کاوشوں کے بعد کل بروز اتوار ۲۳ نومبر ۲۰۱۴ کو قم میں ''انتہاپسند اور تکفیری تحریکوں پر عالمی کانگریس‘‘ کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ چودہ مہینے کی علمی، عملی اور تحقیقی کاوشوں کے بعد کل بروز اتوار ۲۳ نومبر ۲۰۱۴ کو قم میں ''انتہاپسند اور تکفیری تحریکوں پر عالمی کانگریس‘‘ کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔
کانفرنس کا مقصد
اس کانفرنس جو حضرت آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی سرپرستی میں منعقد ہو رہی ہے کا مقصد یہ ہے کہ تکفیریت کی حقیقت، اس کے مقاصد، خطرات اور اس معضل سے رہائی کے طریقہ کار پر بحث و گفتگو کی جائے۔
کانفرنس کے معاونین
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی، عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب اسلامی، حوزہ ہائے علمیہ کی مینیجمنٹ، موسسہ دار الاعلام( وہابیت شناسی تحقیقی مرکز) اور جامعۃ المصطفیٰ (ص) العالمیہ انتہاپسند اور تکفیری تحریکوں پر عالمی کانگریس کے انعقاد میں سہیم ہیں۔
کانفرنس کے انعقاد کا مقام
یہ عالمی کانگرنس آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کے قم میں واقع مدرسہ علمیہ امام کاظم (ع) کے ہال رسول اکرم(ص) میں منعقد کی جا رہی ہے جو قم کا سب سے بڑا ہال ہے۔

کانفرنس کی خبریں منعکس کرنے کے لیے ابنا کا خصوصی پیج
اس عالمی کانفرنس کے بارے میں اپنے قارئین کو مطلع کرنے کے لیے اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی نے '' انتہاپسند اور تکفیری تحریکوں پر عالمی کانگریس کی خبریں‘‘ کے عنوان سے ایک پیج مخصوص کیا ہے جو دنیا کی بیس زندہ زبانوں میں اس کانفرنس سے متعلق خبریں شائع کرے گا۔

 


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

خود مختار قیدی، بے اختیار آزاد اور ہم
علامہ مفتی جعفر حسین رحمتہ اللہ علیہ کی 34 ویں ...
صہیونیت کے تئیں امریکہ اور مغرب کی حمایت کے ...
15 شعبان کے تاریخی جلسے میں علامہ جواد نقوی کی ...
حریم آل اللہ کا دفاع کرتے ہوئے ایرانی جوان شہید
تہران بك فيسٹيول ؛حرم مقدس امامين كاظمين (ع) كے ...
ایران کے شہر یا سوج میں ولایت فقیہ اور اسلامی ...
سوئس میں اسلامی حجاب کی حمایت میں بل کی منظوری
دمشق اور حمص میں خودکش حملوں میں شہداء کی تعداد 140 ...
صہیونی ریاست کو تا قیامت تسلیم نہيں کریں گے

 
user comment