اردو
Tuesday 16th of April 2024
0
نفر 0

تقلید کیوں ضروری ہے؟

تقلید کیوں ضروری ہے؟

علیکم السلامتقلید کا ضروری اور واجب ہونا عقلی اعتبار سے بھی ثابت ہے اور نقلی اعتبار سے بھی۔ جب آپ مریض ہوتے ہیں آپ کی عقل کیا کہتی ہے کہ آپ کس کے پاس رجوع کریں انجینئر کے پاس، بقال کے پاس یا ڈاکٹر کے پاس؟ ظاہر ہے کہ عقل ڈاکٹر کے پاس جانے کا حکم کرتی ہے۔ جب انسان خود شریعت سے واقف نہ ہو اور جہنم میں جانے سے بچنے کے لیے شریعت پر عمل کرنا چاہتا ہو تو مسائل پوچھنے کے لیے کس کی طرف رجوع کرے؟ عالم دین کی طرف یا جاہل کی طرف؟ عقل سلیم یہی کہتی ہے کہ اس کی طرف رجوع کیا جائے جو دین کے احکام میں واقف ہو اور عالم دین ہو۔ وہ عالم دین یا خود دین میں اسپیشلسٹ ہو گا یا کسی اسپیشلسٹ کے نسخے کو بتائے گا اسی اسپیشلسٹ کو مجتہد کہتے ہیں اور اس کے فتوے پر عمل کرنے کو تقلید۔امام حسن عسکری (ع) نے بھی اپنی حدیث میں فرمایا: فاما من کان من الفقہا حافظا لدینہ مخالفا لہواہ مطیعا لامر مولاہ فللعوام ان یقلدوہ۔ فقہا میں سے جو اپنے دین کا محافظ ہو اپنی ہوائے نفس کا مخالف ہو اپنے مولا کا مطیع ہو عوام پر ضروری ہے کہ اس کی تقلید کریں۔اس حدیث سے واضح طور پر فقیہ جامع شرائط کی تقلید ثابت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

پیغمبر اکرم کے کلام کی فصاحت و بلاغت
فاطمہ زہرا(س) پر پڑنے والی مصیبتیں
امام سجاد (ع) کی عبادت
دسویں مجلس ـ مصائب سیدالشہداء امام حسین علیہ ...
جشن مولود کعبہ اور ہماری ذمہ داری
حضرت علی (ع) کی وصیت دوست کے انتخاب کے بارے میں
امام حسین کا وصیت نامہ
اکیس رمضان المبارک یوم شہادت امیرالمؤمنین علیہ ...
حضرت فاطمۃ الزہرا ؑ بطور نمونہ عمل
ولایت علی ع قرآن کریم میں

 
user comment