اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

آسٹریلیا میں مجالس عزا اور ماتم داری کا انعقاد

آسٹریلیا میں مجالس عزا اور ماتم داری کا انعقاد

شیعیان اہل بیت سڈنی،ملبرن اور پرتھ سمیت دیگر شہروں میں مجالس سوگواری منعقد کریں گے

ایکنا نیوز- عشرہ اول کی مجالس، ملبرن میں حسینی وکٹوریا مرکز میں منعقد کی جارہی ہیں جو ہر رات نماز مغربین کے بعد شروع ہوں گی ان مجالس سے علامہ غلام علی خطاب کریں گے۔
پرتھ میں بھی مجلس عزا منعقد ہوگی جسمیں "عبرت ہائے عاشورا" کے موضوع پر قم کے عالم دین علامہ لیاقت علی خطاب کریں گے۔ مجلس کا آغاز نماز مغرب کے بعد متوقع ہے
سڈنی اور دیگر شہروں میں بھی مجالس کا سلسلہ مختلف اسلامی انجمنوں کے تعاون سے ہفتہ پچیس اکتوبر سے شروع کیا جارہا ہے ان مجالس میں تمام خواتین اور حضرات کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے
مجالس کا سلسلہ ۵ نومبر تک جاری رہے گا اور عاشور کے دن مرکزی جلوس مختلف شہروں میں نکالا جائے گا۔

 


source : www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

نجف اشرف
امام زمانہ(عج) سے قرب پیدا کرنے کے اعمال
حضرت فا طمہ زھرا (س) بحیثیت آئیڈیل شخصیت
حضرت علی اور حضرت فاطمہ (س) کی شادی
محشر اور فاطمہ کی شفاعت
اقوال حضرت امام جواد علیہ السلام
کتاب’’جنت البقیع کی تخریب‘‘ اردو زبان میں شائع
حادثات زندگی میں ائمہ (ع) کا بنیادی موقف
پیغام شہادت امام حسین علیہ السلام
سنت رسول ۔ اہل سنت او راہل تشیع کی نظر میں

 
user comment