اردو
Thursday 25th of April 2024
0
نفر 0

گلگت، مسجد علی (ع) کے سامنے کینٹ ایریا سے بم برآمد ہونے پر ایس یو سی کی تشویش

گلگت، مسجد علی (ع) کے سامنے کینٹ ایریا سے بم برآمد ہونے پر ایس یو سی کی تشویش

شیعہ علماء کونسل گلگت بلتستان کے صوبائی دفتر سے جاری ایک بیان میں مسجد علی (ع) خومر جوٹیال گلگت میں بم حملے کی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ صوبائی دفتر سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ بم حملے کی سازش ایک حساس علاقے میں کی گئی ہے جو کہ پاک آرمی اور دیگر سکیورٹی اداروں کے قریب واقع ہے، جس کو شیعہ علماء کونسل جی بی تشویش کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور اس کو عوام اور قومی اداروں کے درمیان تصادم، فتنہ فساد برپا کرنے کی ناکام سازش سمجھتے ہیں۔ ہماری سکیورٹی اداروں سے پر زور اپیل ہے کہ وہ فوری طور پر اس سازش کو بےنقاب کرتے ہوئے پس پردہ حقائق اور کرداروں کو منظر عام پر لائے۔ ہم تمام مکاتب فکر کے ذمہ داران اور علماء کرام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بھی اپنے صفوں کے اندر بیداری اور ہوشیاری کے ساتھ حالات پر نظر رکھے تاکہ کوئی سازش کامیاب نہ ہو سکے۔


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی ...
صہیونی ریاست کی آخری سانسیں
نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...
انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا ...
مجلس وحدت مسلمین ملتان کی ضلعی کابینہ کا اعلان، ...
اسرائیل، سعودی عرب کو ایٹم بم فراہم کرے: صیہونی ...
حکومت عوام کے بنیادی مسائل حل کرے. مولانا حسین ...

 
user comment