اردو
Thursday 25th of April 2024
0
نفر 0

حرم مطھر امام حسین(ع) اور امام رضا(ع) کے درمیان پرچموں کے تبادلے کی تقریب

حرم مطھر امام حسین(ع) اور امام رضا(ع) کے درمیان پرچموں کے تبادلے کی تقریب

کی رپورٹ کے مطابق آستانہ مقدسہ حسینی کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان افضل الشامی کے مطابق آستانہ امام حسین(ع) کے وفد نے حرم امام رضا(ع) کے وفد کا استقبال کیا
حرم امام رضا(ع) کے وفد نے آستانہ امام کا پرچم پیش کیا اور افضل شامی نے آستانہ امام حسین(ع) کے پرچم کو ایرانی وفد کے حوالے کیا۔
آستانہ امام حسین(ع) کے نمائندے افضل شامی نے تقریب سے خطاب میں کہا : یوم ولادت امام رضا پر ہر سال ایران کے مختلف شہروں میں پرچم کشائی کی تقریب منقعد ہوتی ہے اور عراق بالخصوص زیارات مقدسہ پر بھی اس پرچم کو نصب کرنے کے حوالے سے یہ تقریب منعقد کی گئی ہے۔
انہوں نے کہا : ہم بھی تعلقات میں استحکام کے لیے اس مناسبت سے مولا امام حسین(ع) کے پرچم کو تحفے میں پیش کررہے ہیں اور اس سلسلے کو آگے بڑھانے کی کوشش کریں گے۔
الشامی نے آخر میں کہا : گذشتہ سال حرم امام رضا(ع) کے پرچم کو حرم مولا علی(ع) کے لیے پیش کیا گیا اور اس سال یہ مقدس پرچم آستانہ امام حسین (ع) کو پیش کیا جا رہا ہے۔


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی ...
صہیونی ریاست کی آخری سانسیں
نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...
انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا ...
مجلس وحدت مسلمین ملتان کی ضلعی کابینہ کا اعلان، ...
اسرائیل، سعودی عرب کو ایٹم بم فراہم کرے: صیہونی ...
حکومت عوام کے بنیادی مسائل حل کرے. مولانا حسین ...

 
user comment