اردو
Thursday 28th of March 2024
0
نفر 0

نائيجيريا ؛ سكولوں میں حجاب پر پابندی كے خلاف مسلمانوں كا احتجاج

بين الاقوامی گروپ : نائيجريا كے مسلمانوں نے ملك كی سب سے بڑی رياست "لاگوس" كے سكولوں میں بڑھتی ہوئی حجاب مخالف سرگرميوں كے خلاف مظاہرے كیے ہیں ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «On Islam»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ یہ مظاہرے نائجيريا كی بنيادی اسلامی تنظيم لاگوس كی مسلم طلبا يونين كی جانب سے گورنر ہاؤس كے سامنے منعقد كیے گئے ہیں ۔

مظاہرين نے لاگوس كے گورنر سے سكولوں میں حجاب كے استعمال پر مبنی مسلم طالبات كے قانونی حقوق كی پامالی كے سدباب كا مطالبہ كيا ہے ۔

لاگوس كی مسلم طلبا يونين MSS كے ڈپٹی سيكرٹری جنرل "سليمان ذاكر اللہی" نے اعلان كيا : آج سركاری سكولوں میں حجاب كے مخالف جو كچھ ہو رہا ہے ، اس كے بعد كی صورت بھی قابل قبول نہیں ہوگا ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان
سعودی حملہ کو شیعہ و سنی ٹکراو کا رنگ و روپ دینے ...
ایران کے شہریزد میں قرآنی علوم کی نمائش کا افتتاح
یمن کے السبعین اسکوائر پر لاکھوں افراد کا ...

 
user comment