اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

سينيگال میں "اسلام ؛ امن اور رواداری كا دين" كے عنوان سے كانفرنس كا اہتمام

بين الاقوامی گروپ : آج ۲ مارچ كو سينگال كے شہر "تھييس"میں "اسلام ؛ امن اور رواداری كا دين" كے عنوان سے كانفرنس منعقد كی جارہی ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «aps»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ یہ كانفرنس سينيگال كی مسلم يوتھ فیڈريشن كی كوششوں سے ملك بھر كے اسلامی اداروں كی نمائندہ شخصيات كی موجودگی میں دو دن تك منعقد كی جائے گی ۔

مسلم يوتھ فیڈريشن كے صدر "شيخ احمد سالوم ڈينگ" نے اس بارے میں كہا : یہ كانفرنس سينيگال كے وزير ٹرانسپورٹ "تھيورنو الاسانے سال Thierno Alassane Sall " كے زير نگرانی منعقد كی جائے گی جس كے دوران انتہا پسندی كے مخالف اور امن كے حامی كے عنوان سے حقيقی اسلام كے بارے میں خطابات كیے جائیں گے ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

تھائی لينڈ میں "اہل بيت(ع) كے پيروكارجوانوں" كے ...
پردے كے بارے میں "حجاب" نامی دستاويزی فلم متحدہ ...
دینی مدارس کو در پیش مشکلات اور اُن کا حل
بلجیئم میں قبول اسلام کا بڑھتا ہوا رجحان
شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...

 
user comment