اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

ہاليووڈ كے بدنام زمانہ اداكار كی جانب سے مكہ میں دكان كھولنے پر مسلمانوں كا اظہار برہمی

ہاليووڈ كے بدنام زمانہ اداكار "پيرس ہيلٹون" كی جانب سے مكہ مكرہ میں دكان كے افتتاح پر مشرق وسطی كے مسلمانوں نے شديد غم وغصے كا اظہار كيا ہے ۔ اس امريكی اداكار كی جانب سے مكہ كی ايك بڑی شاپنگ ماركیٹ میں نئی دكان كے افتتاح پر مسلمانوں نے حكومت كو كڑی تنقيد كا نشانہ بنايا ہے۔                                                                                واضح رہے كہ ہيلیٹون نے ٹویٹر كے ذريعے اس دكان كے افتتاح كی خبر دی ہے جس پر مسلمانوں نے شديد ردعمل كا اظہار كيا ہے اور مكہ مكرمہ كی مقدس زمين پر اس اداركار كی اشياء كی خريد وفروخت پر افسوس كا اظہار كيا ہے ۔


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت ...
روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

 
user comment