اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

یمن میں قرآن کریم کے سب سے قدیمی نسخے کی دریافت

یمن کے ایک جوان نے اس ملک کے شہر الضالع کے جنوبی کوہستان میں واقع ایک غار سے ذوالفقار نامی تلوار سمیت ایک سب سے قدیمی قرآن کریم کو دریافت کی ہے۔ 

ابنا: یمن کے ایک جوان نے اس ملک کے ایک شہرالضالع کے کوہستان میں واقع ایک غار سے قرآن کریم کے ایک بہت قدیمی نسخے کو دریافت کیا ہے کہ جو۲۰۰ہجری سے مر بوط ہے۔

قرآن کریم کا یہ نسخہ ایک پلاسٹک کے میں لپٹا ہوا تھا اور اس کے اوپر چمڑا چڑھا ہوا تھا اس نسخے کے الفاظ اور عبارتیں نقطوں اور اعراب کے بغیر ہیں۔

قرآن کریم کے اس نسخے کے پہلے صفحہ پر لکھا ہوا ہے کہ یہ قرآن کریم ۲۰۰ہجری سے مر بوط ہے اور اس سے معلوم ہوتا ہے کہ قرآن کریم کا یہ نسخہ سب سے قدیمی نسخہ ہے۔ اس قرآن کریم کے ساتھ ایک تلوار بھی ملی ہے کہ جس پر عربی زبان میں ذوالفقار لکھا ہوا ہے۔ یاد رہے کہ ذوالفقار علی بن ابیطالب علیہ السلام کی معروف تلوار کا نام ہے کہ جسے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں تحفہ میں دی تھی۔

قابل ذکر ہے کہ یمنی جو ان کو تجویز دی گئی ہے کہ وہ اس نسخے کو۵۶ ہزار ڈالر میں فروخت کر دے لیکن اس نے اس نسخے کو اس مبلغ میں فروخت کرنے سے منع کر دیا ہے۔


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی ...
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی ...
صہیونی ریاست کی آخری سانسیں
نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...
انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا ...
مجلس وحدت مسلمین ملتان کی ضلعی کابینہ کا اعلان، ...

 
user comment