اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

مسجد اقصٰی كے دروازے بند كرنے پر الاقصیٰ فاؤنڈيشن كا غاصب صیہونی حكومت كو انتباہ

بين الاقوامی گروپ : الاقصٰی وقف و ميراث فاؤنڈيشن نے اسرائيلی جماعت ليكوڈ كو یہودی اعياد كے دوران الاقصٰی میں مسلمانوں كا داخلہ روكنے سے متعلق بيانات جاری كرنے كے حوالے سے خبردار كيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «Palestine Info» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ الاقصٰی فاؤنڈيشن نے اعلان كيا ہے كہ صیہونی فوجیں اس پاليسی كو امسال ستمبر كے اواخر سے نافذ العمل كرنا چاہتے ہیں ۔

اس فاؤنڈيشن نے عربی اور اسلامی ممالك سے مطالبہ كيا ہے كہ مسجد الاقصٰی كو مسجد ابراہيمی جيسی سرنوشت سے بچانے كے لیے كوشش كریں ۔

الاقصٰی فاؤنڈيشن نے اسی طرح قدس و مغربی كنارے كے فلسطينوں سے مطالبہ كيا ہے كہ مسجد الاقصٰی میں بڑی تعداد میں جمع ہو كر اس سازش كو ناكام بنائیں ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment