اردو
Thursday 25th of April 2024
0
نفر 0

كيليفورنيا كا گرجا گھر روزہ دار مسلمانوں كا ميزبان

بين الاقوامی گروپ : امريكی رياست كيليفورنيا میں واقع «ساكرامنتو» كے گرجا گھر میں گزشتہ رات ۲۷ جولائی بروز جمعۃ المبارك كو روزہ دار مسلمانوں كے اعزاز میں افطار پارٹی كا اہتمام كيا گيا 

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «On Islam»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس افطار پارٹی كا اہتمام «اولين ميثاق» گرجا گھر كی انتظامیہ نے كيا تھا ۔

اس افطار پارٹی میں عيسائی شہريوں نے مسلمانوں كے ساتھ افطاری میں حصہ ليا اور اس كے بعد مسلمانوں نے نماز باجماعت ادا كی ۔

ياد رہے كہ اس گرجا گھر كے ايك پادری «مارك شتلر»، نے قبل ازیں اسلام و مسيحيت میں مشابہت كے عنوان سے چند پروگرام بھی منعقد كیے تھے ۔

قابل ذكر ہے كہ سركاری اعداد و شمار كے مطابق امريكہ میں مسلمانوں كی تعداد ۶ سے ۸ ملين كے لگ بھگ ہے ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی ...
صہیونی ریاست کی آخری سانسیں
نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...
انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا ...
مجلس وحدت مسلمین ملتان کی ضلعی کابینہ کا اعلان، ...
اسرائیل، سعودی عرب کو ایٹم بم فراہم کرے: صیہونی ...
حکومت عوام کے بنیادی مسائل حل کرے. مولانا حسین ...

 
user comment