اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

ملائشيا ؛ ۸۰۰ سے زائد ہوٹلوں كو ماہ رمضان میں حلال سرٹيفيكيشن جاری

بين الاقوامی گروپ : ملائيشيا كے اسلامی ترقياتی انسٹی ٹيوٹ JAKIM نے ماہ رمضان كے دوران روزہ داروں كو بہتر سہوليات فراہم كرنے كے لیے 359 سے زائد ہوٹلوں اور ۴۵۳ ريسٹورينٹس كو حلال سرٹيفيكيشن جاری كيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «bernama» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مذكورہ انسٹی ٹيوٹ كے سيكرٹری جنرل عثمان مصطفی نے اس بارے میں كہا ہے كہ ہے كہ ہوٹلوں اور ريسٹورينٹس كے مالكان كو ماہ رمضان میں خدمات پيش كرنے كے لیے حلال سرٹيفيكيشن حاصل كرنے كے لیے اقدام كرنا پڑے گا ۔

انہوں نے مزيد كہا ہے كہ یہ انسٹی ٹيوٹ حلال مصنوعات كے حوالے سے بہتر خدمات فراہم كرنے كے لیے ہوٹل يونينزكے ساتھ وسيع پيمانے پر تعاون كر رہا ہے ۔

انہوں نے ملائيشيا كے مسلمانوں كو خصوصی ہدايت كرتے ہوئے كہا ہے كہ ہوٹل يا ريسٹورينٹ كے انتخاب میں اچھی طرح دقت كریں اور اس بات كا اطمئنان حاصل كر لیں كہ ان اماكن كو اسلامی ترقياتی انسٹی ٹيوٹ يا صوبائی اسلامی كونسل كی جانب سے حلال سرٹيفيكیٹ جاری كر ديا گيا ہے ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment