اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

آسٹريليا اسلامی مالياتی سسٹم كے فروغ میں كوشاں

بين الاقوامی گروپ : نيو ساؤتھ ويلز كی رياست جس كا مركز سڈنی شہر جو كہ آسٹريليا كا اكنامك دارالحكومت ہے یہ رياست اس ہفتے اسلامی مالياتی سسٹم كا جائزہ لينے كے لئے ايك وفد دبئی بھيج رہی ہے ۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا ﴾ نے ﴿Global Islamic Finance Magazine ﴾ سے نقل كيا ہے یہ وفد نيو ساؤتھ ويلز كی مقامی حكومت كے سربراہ بيری افارل كی قيادت میں جا رہا ہے ، جس میں مالياتی خدمات كے ماہرين بھی شامل ہیں ۔

یہ وفد دبئی ايكسپورٹ ڈويلپمنٹ آرگنائزيشن كے ساتھ ايك اجلاس میں شركت كرے گا ۔ جس میں اسلامی مالياتی سسٹم كے اجرا سے مربوط ليگل ايشوز پر بات چيت كرے گا ۔

اس اجلاس میں اسلامی مالياتی سسٹم كے ذريعے نيو ساؤتھ ويلزمیں كاروباری مواقع كا جائزہ بھی ليا جائے گا ۔

آسٹريلين حكام كو يقين ہے كہ جنوب مشرقی ايشيا كے قريب ہونے كی وجہ سے كہ جہاں اسلامی مالياتی صنعت بڑی تيزی سے ترقی كر رہی ہے آسٹريليا اس صنعت میں مركزی كردار ادا كر سكتا ہے ليكن ابھی تك قانونی مشكلات كی وجہ سے اس مسئلے كو آگے بڑھايا نہیں جا سكا ہے ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت ...
روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

 
user comment