اردو
Tuesday 16th of April 2024
0
نفر 0

پاکستان شیعہ اذان کیخلاف کالعدم سپاہ صحابہ کا عدالت سے رجوع

آئین پاکستان کے تحت پاکستان میں بسنے والے ہر شہری کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے عقیدے کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائیگی انجام دے۔

 رحیم یار خان میں کالعدم دہشتگرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے سرغنہ دہشتگرد اور سیکڑوں شیعہ سُنی مسلمانوں کے قاتل، دشمن محمد و آل محمد (ع) ملک اسحاق نے اذان میں امیر المومنین حضرت امام علی علیہ السلام کی شہادت کی گواہی کے خلاف عدالت میں مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی ہے۔

دشمن محمد و آل محمد (ع) ملک اسحاق نے مورخہ 30 مئی کو رحیم یار خان کے تھانہ سٹی بی ڈویژن میں مقامی ایس ایچ او کو ایک درخواست پیش کرتے ہوئے لکھا تھا کہ حیدر ٹرسٹ رحیم یار خان سے روزانہ دن میں تین مرتبہ اذان دی جاتی ہے اور ہر اذان میں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت دی جاتی ہے اور کہا جاتا ہے کہ امام علی علیہ السلام مسلمانوں کے خلیفۃ بلافصل ہیں جس پر پولیس کو حیدری ٹرسٹ کے خلاف کارروائی کرنی چاہئیے اور مقدمہ درج کیا جائے، جس پر پولیس انتظامیہ نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کرتے ہوئے درخواست مسترد کر دی تھی۔


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

آئی ایس او ماہ صیام کے پہلے عشرہ کو قرآن و خودسازی ...
اسکاٹ لینڈ کی فسٹ منسٹر ’’نکولا سٹورجن‘‘ کا ...
سانحہ منٰی، امت مسلمہ کی شہادتوں اور اہم شخصیات ...
یمن میں سعودی عرب کے خلاف وسیع احتجاج
کیسنگر صہیونیوں کی ریشہ دوانیوں کو فاش کرتا ہے
القاعدہ، حزب اللہ اور حماس (2) / لنک
ندر آل سعود لبنان کو جلا دینے کے درپے؛ طرابلس ...
برطانوی مسلمانوں كی شوریٰ نے اسلام فوبيا كے ...
اہل بیت (ع) اسمبلی کی جانب سے البانوی زبان میں ...
سپاہ پاسداران، فاطمیون اور زینبیون کا شکریہ ادا ...

 
user comment