اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

اگر هم خدا وند متعال سے عهد کریں که فلاں کام کو انجام نهیں دیں گے لیکن بعد میں اسے انجام دیں تو اس کا حکم کیا هے؟

اگر کو ئی شخص (مراجع عظام کی تقلید کی توضیح المسائل میں درج شرائط کے ساتھـ )[1] خداوند متعال کے ساتھـ عهد کرے اور اس پر عمل نه کرے (اس میں کوئی فرق نهیں هے که کسی کام کو انجام دینے کے لئے عهد کیا هو یا کسی کام کو ترک کر نے کے لئے) اسے کفاره دینا چاهئے ، یعنی ساٹھـ فقیروں کو پیٹ بھر کر کھانا کھلائے ، یا دو مهینے روزه رکھے[2]یا ایک غلام کو آزاد کرے- [3]

[1]  مثلاً عهد را حج امر سے متلق هے اور باپ کی ممانعت سے منعقد نهیں هوتا هے اور اس کے لئے صیغه ضروری هے یعنی عهد کر نے والا کهے : میں نے خدا کے ساتھـ عهد کیا هے که فلاں نیک کام کو انجام دوں گا –" لیکن اگر صیغه نه پڑھے ، یا وه کام شرعاً مطلوب نه هو تو اس کے عهد کا کوئی اعتبار نهیں هے – ملا حظه هو: مراجع کی توضیح المسائل ج٢، ص٦٢٢مسئله نمبر ٢٦٦٧و ٢٦٦٨-

[2] - ان دنوں میں سے ٣١دن پے درپے روزه رکھے ، لیکن باقی بچے دنوں یعنی ٢٩ دنوں کو فاصله کے ساتھـ روزه رکھـ سکتا هے-

[3] - مراجع کی توضیح المسائل ،ج٢،ص٦٢٢،مسئله٢٦٦٩-

 


source : http://www.ahlulbaytportal.com
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

علوم قرآن سے کیا مرادہے؟
صحابہ کے عادل ہونے کے متعلق تحقیق
گھریلو کتے پالنے کے بارے میں آیت اللہ العظمی ...
کیا عصمت انبیاء جبری طور پر ہے؟
کیا ابوطالب ایمان کے ساتھ اس دنیا سے گئے ہیں کہ آپ ...
تقیہ کتاب و سنت کی روشنی میں
عالم ذرّ کا عہد و پیمان کیا ہے؟
کیا نماز جمعہ کو واجب تخییری ہونے کے عنوان سے ...
ہم شب قدر میں قرآن سر پر کیوں رکھتے ہیں ؟
کیا حدیث" اما الحوادث الواقعہ" کی سند میں ...

 
user comment