اردو
Wednesday 24th of April 2024
0
نفر 0

نا معلوم شخص كا بوسنيا كے شہر "ولاسنيكا" كی مسجد اور امام جماعت پر حملہ

سياسی و سماجی گروپ: نا معلوم شخص نے بوسنيا ہرزيگوينا كے شہر ولاسنيكا كی مسجد اور امام جماعت پر گذشتہ روز حملہ كرديا۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق پيش نماز "نور الدين افندی گراہيج" پر جمعرات كو نماز مغرب كے بعد كسی نامعلوم شخص نے حملہ كرديا ليكن پوليس اہلكار فوری طور پر واقعہ كی جگہ پر پہنچ گئے۔

اس رپورٹ كے مطابق ايك نامعلوم شخص نے گذشتہ رات نماز عشاء كی اذان كے وقت مسجد "خيریہ" میں داخل ہونے كی كوشش كی ۔ ليكن جب اس كو مسجد میں داخل ہونے سے روكا گيا تو اس نے كوشش كی كہ مسجد میں موجود اموال كو نقصان پہنچائے۔

امام جماعت نے اس سربيا كے شخص كی نازيبا حركات كو ديكھ كر فورا پوليس كو اطلاع دی اور خوش قسمتی سے پوليس وہاں پہنچ كر اس شخص كو گرفتار كرليا۔

واضح رہے كہ یہ پہلی بار نہیں ہورہا سربی مسلمانو ں پر حملہ كرتے رہتے ہیں گذشتہ ماہ بھی ايك نماز جنازہ پر حملہ كيا گيا تھا۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

خود مختار قیدی، بے اختیار آزاد اور ہم
علامہ مفتی جعفر حسین رحمتہ اللہ علیہ کی 34 ویں ...
صہیونیت کے تئیں امریکہ اور مغرب کی حمایت کے ...
15 شعبان کے تاریخی جلسے میں علامہ جواد نقوی کی ...
حریم آل اللہ کا دفاع کرتے ہوئے ایرانی جوان شہید
تہران بك فيسٹيول ؛حرم مقدس امامين كاظمين (ع) كے ...
ایران کے شہر یا سوج میں ولایت فقیہ اور اسلامی ...
سوئس میں اسلامی حجاب کی حمایت میں بل کی منظوری
دمشق اور حمص میں خودکش حملوں میں شہداء کی تعداد 140 ...
صہیونی ریاست کو تا قیامت تسلیم نہيں کریں گے

 
user comment