اردو
Tuesday 23rd of April 2024
0
نفر 0

آئين كی بنياد قرآن؛ اكثر مصريوں كا مطالبہ

بين الاقوامی گروپ: امريكا میں ريسرچ انسٹی ٹيوٹ "PEW" كی سروے رپورٹ كے مطابق 60 فيصد مصری ايسی حكومت چاہتے ہیں جو قرآن اور اسلام كے مطابق قوانين بنائے اور حكومت كرے۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "ON Islam" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے امريكی ريسرچ انسٹی ٹيوٹ پی ای ڈبليو نے مصر كے صدارتی انتخابات سے دو ہفتے قبل ايك سروے كيا جس كی رپورٹ كے مطابق 16 فيصد مغربی عوام مصر میں اسلامی حكومت چاہتے ہیں اس لئے چاہتے ہیں ايسا آئين بنايا جائے جو قرآن اور اسلام كے مطابق ہو۔

حسنی مبارك كے سقوط كے بعد پہلے صدارتی انتخابات 23 اور 24 مئی كو ہور ہے ہیں۔ اور دوسرا مرحلہ 16 اور 17 جون كو منعقد ہوگا ۔ان انتخابات میں عمر موسی عرب ليگ كا سابق سيكرٹری جنرل ، حمد بن صاحی ، احمد شفيق ليبرل اميدوار ہیں اور عبدالمنعم ابوالفتوح اور حزب آزادی و عدالت كے محمد موسی اور سليم العواء مصر كے مذہبی حلقوں كے اميدوار ہیں۔

ذرائع كا كہنا ہے كہ اقتصادی مشكلات مصری عوام كيلئے مہم نقطہ ہے اور ان كا كہنا ہے نئی حكومت كو اقتصادی مشكلات كو حل كرنا چاہئے۔


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

قدس شہر میں تاریخی ناموں کی تبدیلی؛ صہیونیوں کی ...
خصوصی رپورٹ: اہم شیعہ شخصیات، کالعدم دہشت گرد ...
افغانستان میں طالبان کا حملہ، گیارہ پولیس اہلکار ...
نریندر مودی نے گجراتی مسلمانوں کے قتل عام کا حکم ...
اسلام مخالف ريلی میں وايلڈرز كی شركت
اسلام کو خطرہ قرار دے کر ویٹی کن بھی اسلام اور ...
فرانس ؛ پوليس نے مسجد كی بے حرمتی كے الزام میں چند ...
البانیہ میں اسلامی علوم يونيورسٹی كی تاسيس
جرمنی ؛ اسلامی تعليم و تربيت میں مصروف عمل معلمين ...
الوفاق نے بحرین میں مساجد و حسینہ کی مسماری پر ...

 
user comment