اردو
Thursday 28th of March 2024
0
نفر 0

اسپین میں دس لاکھ مسلمانوں کیلئے صرف 9 مساجد ہیں۔

بین الاقوامی : اسپین میں مسلمانوں کی تعداد 10 لاکھ کے قریب ہے لیکن عبادت کیلئے ان کے پاس صرف 9 مساجد ہیں یہی وجہ ہے کہ انہیں نماز جمعہ سڑکوں یا چوکوں پر ادا کرنی پڑتی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے دن اسپانوی مسلمانوں کی بہت بڑی تعداد نماز جمعہ کرنے کیلئے جمع ہوتی ہے لیکن اس ملک میں مساجد کی کمی کی وجہ سے یہاں کے مسلمانوں کو نماز جمعہ سڑکوں یا چوکوں پر ادا کرنی پڑتی ہے۔ اس وقت اسپین میں مسلمانوں کی تعداد دس لاکھ کے قریب ہے لیکن اس ملک میں مساجد کی تعداد صرف 9 ہے۔ اس ملک کے بعض علاقوں میں مسلمان ورزش گاہ میں نماز جمعہ ادا کرتے ہیں جبکہ بعض دوسرے علاقوں کے مسلمانوں سڑکوں یا چوکوں میں نماز جمعہ ادا کرنے پر مجبور ہیں۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان
سعودی حملہ کو شیعہ و سنی ٹکراو کا رنگ و روپ دینے ...
ایران کے شہریزد میں قرآنی علوم کی نمائش کا افتتاح
یمن کے السبعین اسکوائر پر لاکھوں افراد کا ...

 
user comment