اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

پاكستان میں پہلی اسلامك بينكنگ كانفرنس

سياسی و سماجی گروپ: پاكستان كے صوبہ سندھ كے مركزی شہر كراچی میں 18 اور 19 مئی كو دو روزہ پہلی اسلامك بينكنگ كانفرنس منعقد ہوگی۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس پہلی بين الاقوامی كانفرنس میں اسلامك بينكنگ كے ماہرين شركت كریں گے اور اس میں مضاربہ بينكنگ ، سرمایہ كاری اور تجارت كے مسائل كا جائزہ ليا گيا ۔

اس كانفرنس كے منتظم اعلی محمود ترين نے اپنے گفتگو میں كہا یہ دو روزہ كانفرنس 18 اور 19 مئی كو مقامی وقت كے مطابق 9 بجے شروع ہوگی اور نماز مغرب تك جاری رہے گی اس كا مقصد عوام كو اسلامك بينكنگ سے آشنا كرانا ہے۔

يادرہے كہ پاكستان كے اسٹیٹ بينك كے پہلی بار ملك میں اسلامك بينكنگ كانفرنس كا انعقاد كرے گی۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment