اردو
Tuesday 26th of October 2021
350
0
نفر 0
0% این مطلب را پسندیده اند

ایران کے شہر پلدختر میں چھ قرآن سینٹرز کا افتتاح

سماجی: شہر پلدختر کے ادارہ تبلیغات اسلامی کے سرپرست نے کہا اس شہر میں چھ قرآن سینٹرز قائم کئے جارہے ہیں۔

شہر پلدختر کے ادارہ تبلیغات اسلامی کے سرپرست حجۃ الاسلام احمد رضا غلامی نے خبررساں ایجنسی شبستان کے نامہ نگار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا اس شہر میں چھ قرآن سینٹرز کو کام کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ انہوں نے معاشرے میں ثقافت کے فروغ میں قرآن سینٹرز کے کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا قرآن سینٹرز معاشرے میں قرآنی مفاہیم کی ترویج میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ حجۃ الاسلام غلامی نے کہا ہمیں دشمن کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا قرآنی تعلیمات بشریت کیلئے نجات کا سبب ہے اس لئے ضرورت اس امر کی ہے کہ قرآن کریم کی آفاقی تعلیمات پر عمل کیا جائے۔


source : http://shabestan.net
350
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

بحرین میں جناب زہرا(س) کے یوم شہادت کی عزاداری پر حملہ
علامہ شہیدی کی طرف سے پروفیسر شبیر حسین کو ٹارگٹ کنلگ ...
تنزانيا ؛ «استانبيك» بينك كی جانب سے اسلامی قوانين كے ...
جنت البقیع کے مسمار شدہ مزار کی پرانی تصویر کی رونمائی
نائیجیریا کے دارالحکومت میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے ...
ایران کے صوبہ خراسان رضوی میں ایک ہزارسے زائد قرآنی ...
اسپین میں "الشہداء" نامی مسجد کا افتتاح
لیبیا میں جدید آئین کا سرچشمہ دین اسلام ہو گا
افغانستان کی شیعہ خواتین نے بھی داعش کے خلاف بندوق ...
حماس كی جانب سے توہين اسلام كے بارے میں فرانسيسی جواز ...

 
user comment