اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

باکو کی جیل میں بیس شعیہ علماء قید ہیں

بین الاقوامی:آذربایجان کی دفاع ازحجاب کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس وقت آذربایجان کی جیل میں بیس شعیہ علماء قید ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان شعبہ قم کی رپورٹ کے مطابق آذربایجان کی دفاع ازحجاب کمیٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام فایق ولیزادہ نے ۷اپریل کوآذربایجان کے بعض اسٹوڈنٹس نے آیت اللہ نوری ہمدانی سے ملاقات کے دوران آذربایجان میں شیعوں کی افسوسناک صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت الہام علی اف کی جیل میں بیس شیعہ علماء قید ہیں اورطلباء کی طرف سے جوبھی اعتراض ہوتا ہے حکومت آذربایجان ایرانی جاسوس کا الزام لگا کرانہیں گرفتارکرکے جیل میں ڈال دیتی ہے۔

انہوں نے آذربایجان میں صیہونزم کے اثرورسوخ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری دنیا کے ہم جنس پرست فروری کے مہینے میں آذربایجان اورباکومیں اکٹھے ہوتے ہیں اورحکومت آذربایجان ان کی سہولت کے لیے دس کروڑڈالر کا خرچہ کرتی ہے اوران کے لیے کئی عمارتیں مختص کی جاتی ہیں تاکہ وہ اپنے پروگرام منعقد کرسکیں۔

حجۃ الاسلام ولی زادہ نے آخرمیں کہا ہےکہ مذکورہ بالا پروگرام کے علاوہ باکوکی سڑکوں پرہم جنس پرستوں کی ایک ریلی بھی نکالی جاتی ہے۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

بلجیئم میں قبول اسلام کا بڑھتا ہوا رجحان
شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان
سعودی حملہ کو شیعہ و سنی ٹکراو کا رنگ و روپ دینے ...
ایران کے شہریزد میں قرآنی علوم کی نمائش کا افتتاح

 
user comment