اردو
Sunday 17th of October 2021
440
0
نفر 0
0% این مطلب را پسندیده اند

فلسطين كی آزادی اور اسلامی مقدسات كی بازگشت صرف مزاحمت كے ذريعے ممكن ہے

بين الاقوامی گروپ : لبنان كی تحريك "اسلامی عمل " نے "زمين كا دن" كی مناسبت سے ايك بيان میں اعلان كيا ہے كہ صیہونی قابضوں كے چنگل سے فلسطين كی آزادی اور اسلامی مقدسات كی بازگشت صرف مزاحمت کے ذريعے ممكن ہے ۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ "المنار" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اسلامی عمل تحریک نے امید ظاہر کی ہے کہ مقبوضہ سرزمين كی آزادی كا دن قريب ہے جس سے دشمن بھی مكمل طور پر آشنا ہے ۔

اسلامی عمل تحريك نے لبنانی عوام سے عالمی قدس ريلی میں بھرپور شركت كی اپيل كرتے ہوئے خيال ظاہر كيا ہے كہ مزاحمت ، قيام اور مقبوضہ علاقوں كی آزادی كی بنياد پر قائم فلسطينی گروپوں كی يكجہتی خطے میں توازن كے آغاز كا باعث بنی ہے ۔


source : http://www.iqna.ir/
440
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ملائشيا ؛ ۸۰۰ سے زائد ہوٹلوں كو ماہ رمضان میں حلال ...
پاكستان میں پہلی اسلامك بينكنگ كانفرنس
کاظمین میں کار بم دھماکہ،21 افراد شہید اور35 زخمی
افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں داعش کے ستائیس دہشتگرد ...
وہابی دہشت گردوں كی حضرت رقیہّ ﴿س﴾ كے حرم مقدس پر حملے ...
سری لنكا میں مسجد گرانے كيلئے بدھ متوں كے مظاہرے
بحرین؛ آل خلیفہ کے گماشتوں کی بربریت میں کفن پوش ...
آیسیسکو کے تعاون سے مراکش کی مسجد اعظم کی تعمیرنو
مصر كی جامعہ الازہر نے شيعہ امام بارگاہ كی واضح مخالفت ...
اسلامی مقدسات كی بے حرمتی پر سزا میں اضافہ

 
user comment