اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

امریکی ہدایت کار الیور سٹیون کے بیٹے نے ایران میں اسلام قبول کرلیا

سماجی: امریکی ہدایت کار الیور اسٹیون کے بیٹے نے آج آیت اللہ ناصری کے دفتر میں اسلام قبول کرلیا۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق امریکی ہدایت کار الیور اسٹیون کے بیٹے اسٹیون شان نے اسلام قبول کرلیا اسٹیون نے خود بھی فلمی فیلڈ میں سرگرم عمل ہیں وہ کچھ عرصہ پہلے تہران میں فلم کے حوالے سے منعقدہ ایک پروگرام میں شرکت کیلئے آئے تھے جہاں ان کی ملاقات معروف ایرانی ہدایت کار فرج اللہ سلحشور سے ہوئی آج کل اسٹیون اصفہان میں ہیں جہاں انہوں نے حضرت آیت اللہ ناصری کے دفتر میں اسلام قبول کیا یاہو کی خبر کے مطابق اسٹیون کا باپ یہودی جبکہ ماں عیسائی ہے۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت ...
روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

 
user comment