اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

امام زمانہ ﴿عج﴾ كی شان میں گستاخی كے مرتكب كويتی مصنف كو جيل بھيج ديا گيا

بين الاقوامی گروپ : امام زمانہ﴿عج﴾ كی شان میں گستاخی كے مرتكب كويت كے وہابی مصنف "محمد المليفی" كو عدالت كے حكم سے جيل میں ڈال ديا گيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے شيعہ اطلاع رساں ايجنسی "إبا" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ١۹ فروری كو كويت كی عدالت نے اعلان كيا ہے كہ "محمد المليفی" كو ضروری تحقيقات اور تفتيش كی غرض سے آئندہ ۲۰ دن تك كويت كی مركزی جيل میں عارضی طور پر حراست میں ركھا جائے گا۔

عدالت نے اعلان كيا ہے كہ مذہب شيعہ كی توہين كرنے والے "محمد المليفی" كو ملكی سطح پر قومی اتحاد و يكجہتی كو ٹھيس پہنچانے اور فرقہ واريت پھيلانے كے جرم میں گزشتہ دنوں كے دوران مورد تفتيش قرار ديا گيا ہے ۔

واضح رہے كہ كويتی شيعوں كے رہنما آيت اللہ "سيد محمد باقر المھری" نے ايك بيان كے دوران وزير داخلہ سے گستاخ مصںف كو گرفتار كرنے كی اپيل كرتے ہوئے اس بات كا اعلان كيا ہے كہ اگر اس كی گرفتاری كے لیے ضروری اقدامات نہ كیے گئے تو ملك میں مظاہروں كا سلسلہ جاری رہے گا۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

تھائی لينڈ میں "اہل بيت(ع) كے پيروكارجوانوں" كے ...
پردے كے بارے میں "حجاب" نامی دستاويزی فلم متحدہ ...
دینی مدارس کو در پیش مشکلات اور اُن کا حل
بلجیئم میں قبول اسلام کا بڑھتا ہوا رجحان
شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...

 
user comment