اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

اٹلی کے شہر سیسیل میں جامع مسجد کی تعمیر

بین الاقوامی:اٹلی کے شہر سیسیل کے مسلمان اس شہر کی انتظامیہ سے مسجد کی تعمیر کی منظوری لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کے شہر سیسیل کے مسلمان چند سالوں کی کوششوں کے بعد اس شہر کی انتظامیہ سے مسجد کی تعمیر کی منظوری لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ شہر سیسیل کے مئیر نے کہا اس شہر میں مسلمانوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔ 

اس لئے انہیں عبادت کیلئے مناسب جگہ کی ضرورت ہے اس شہر کے جنوب میں مسجد کی تعمیر کیلئے جگہ مختص کی گئی ہے۔ 

واضح رہے کہ اٹلی کے سابق وزیر اعظم برلسکونی کے دور حکومت میں اس ملک میں مسجد کی تعمیر بہت مشکل کام تھا۔ مخفی نہ رہے کہ اس وقت اٹلی میں مسلمانوں کی تعداد تقریبا 12 لاکھ افراد ہے۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت
فرانس ؛ تول شہر میں مسجد كی بے حرمتی كرنے والوں كو ...

 
user comment