اردو
Wednesday 10th of August 2022
0
نفر 0

كينيا میں حجاب پر پابندی كے خلاف طالبات كا مطاہرہ

سياسی و اجتماعی گروپ: كينيا كے دارالحكومت نيروبی میں ہائی سكول كی طالبات نے حجاب پر پابندی لگانے كے خلاف نيروبی كی عدالت كے سامنے مظاہرہ كيا۔

قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق شعبہ افريقہ، ہائی سكول كی طالبات نے اپنے والدين كے ہمراہ حجاب پر پابندی لگانے كی صورت میں مظاہرہ كيا۔

یہ مظاہرہ ہائی سكول كی باپردہ طالبات نے نيروبی كی ايك عدالت كے سامنے كيا۔ نيز یہ مظاہرہ ہائی سكول كے بعض ٹيچرز كے نامناسب رویہ كے خلاف بھی كيا گيا ہے۔

اسی طرح ايك طالبہ كی والدہ گرامی انيسہ بشير نے كہا كہ سكولز میں اسلامی حجاب پر پابندی غير قانونی ہے۔ اوراسلامی حجاب كے جواز پر مبنی كينيا كی وزارت تعليم و تربيت كا قانون متن كی صورت میں مظاہرين كے سامنے پيش كيا۔

واضح رہے كہ نيروبی كے ايك اور ہائی سكول میں بھی طالبات كو اسلامی حجاب كرنے كی صورت میں ، سكول میں آنے پر پابندی لگادی ہے۔


source : www.iqna.ir
534
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:
لینک کوتاه

latest article

قرآن پر عمل امت مسلمہ کے وقارو عظمت اور پیشرفت و ...
شیخ زکزاکی کی آنکھوں کے سامنے ان کے تین بیٹوں کی ...
حرم نبوی (ص) میں کیمرے والے موبائل لے جانے کی ...
عالم اسلام اور امريكہ كے تعلقات كو نقصان پہنچانے ...
شیخ الازہر: داعش کے ہاتھوں میں اسلحہ امریکی اسلحہ ...
ہندوستان؛ نوگاواں سادات میں شیخ زکزاکی کی رہائی ...
میانمار کے مسلمانوں پر ظلم وستم
مصرمیں پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کرنے والوں پر ...
علما‏ئے الازہر: وہابیت اسلام اور عالمی امن کے ...
پاکستان؛ یا علی مدد والا لاکٹ گلے میں ڈالنے کے ...

 
user comment