اردو
Sunday 19th of September 2021
527
0
نفر 0
0% این مطلب را پسندیده اند

فرانس میں 6خواتین کونقاب اوڑھنے پرجرمانے کی سزا

فرانس میں چہرے کے نقاب پر پابندی کے بعد اب تک ۶ خواتین کو نقاب کرنے پر جرمانہ کیا گیا ہے۔

 یہ بات فرانسیسی وزیر داخلہ لاڈ جینٹ نے معروف فرانسیسی اخبار لی موندے کو انٹرویو میں کہی انہوں نے بتایا کہ ان خواتین کو جرمانہ کے علاوہ کوئی سزا نہیں دی گئی۔ 

وزیر داخلہ نے مزید بتایا کہ پولیس نے ۲۳۷ خواتین کی طرف سے نقاب پر پابندی کے قانون کی خلاف ورزی کی نشاندہی کی لیکن صرف ۶ خواتین کو جرمانہ کیا گیا۔


source : http://www.taghribnews.com
527
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب میں پہلے قومی تاش چیمپئن کا آغاز، وہابی ...
شیعوں کے خون سے بھرا کراچی، ایک اور بزرگ شیعہ شہید
مراكش میں اسلامی مقامات كی توہين كرنے والے عيسائی ...
امریکا، مسلمان خاتون نے حجاب پہن کرویٹ لفٹنگ مقابلے ...
ایران کے شہر ارومیہ میں کتابوں کی نمائش کا افتتاح
کویت میں حوزہ علمیہ بقیۃ اللہ کا قیام
مانچسٹر يونيورسٹی كی جانب سے قرآن كريم كے ۵۰۰ سالہ ...
افريقی ممالك كو پانچ ہزار سے زيادہ قرآن كريم كے نسخوں ...
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کا قاتل ملک اسحاق اپنے دو ...
مصر كے بين الاقوامی قرآن كريم مقابلوں میں ۹۹ ممالك كی ...

 
user comment