اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

تعليمات اسلامی پر خصوصی توجہ ؛ محكمہ اوقاف مصر كے وزير كا بيان

بين الاقوامی گروپ: محكمہ اوقاف مصر كے وزير محمد عبدالفضيل القوصی نے بيان جاری كيا ہے كہ مصری عوام كو چاہئے تعليمات اسلامی كو اپنی زندگی كا محور قرار دیں۔

قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس " legyptien "ويب سائٹ سے نقل كيا ہے كہ محكمہ اوقاف مصر كے وزير نے گذشتہ ہفتے سعيد پورٹ سٹیڈيم میں ہونے والے حادثہ كا اظہار افسوس كيا كہ اس میں تقريبا 70 سے زائد افراد كے ہلاك ہونے كی خبر ملی اور كہا اس قسم كے واقعہ سے دشمن ہم مسلمانوں كے درميان تفرقہ ڈالنے كی كوشش میں ہے اور دشمن افراتفری پھيلانا چاہتا ہے۔

انہوں نے كہا بے گناہوں كا خون بہانا اسلام میں اس كی شديد مذمت ہے اور مسلمانوں كو چاہئے كہ تعليمات اسلام كی طرف توجہ دیں تاكہ دوبارہ ايسے واقعات درپيش نہ ہوں۔

اسی طرح ايك اور بيان میں انہوں نے كہا ميلاد النبی (ص) كی مناسبت سے ہونے والے جشن اس حادثہ كی وجہ سے تاخير سے منعقد ہوں گے۔

اسی طرح وزير اوقاف نے مصر كے نماز جماعت كے پيش نمازوں سے تقاضا كيا ہے كہ اس ہفتے كے نماز جمعہ كے خطبوں كو رواداری، اخوت و بھائی چارہ، اسلام پر امن مذہب، اور ناجائز خون بہانے كی اسلام میں حرمت جيسے موضوعات سے اختصاص دیں۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت ...
روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

 
user comment