اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

مغربی چین میں ایک مسجد گرانے پر پولیس اور مسلمانوں کے درمیان ہاتھا پائی

بین الاقوامی: چین کے شمالی مغربی علاقہ میں ایک مسجد گرانے پر وہاں کے مسلمانوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز چین کے خود مختار علاقہ "نینگ شیا" میں ایک مسجد گرانے پر پولیس اور وہاں کے مسلمانوں کے درمیان شدید لڑائی ہوئی اس لڑائی میں کچھ مسلمان زخمی بھی ہوئے ہیں ۔ 

پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ یہ مسجد مسلمانوں نے غیر قانونی تعمیر کی ہے ۔ چین کی پولیس نے یہ مسجد 31 دسمبر 2011 کو گرائی ہے اس واقعہ کے بعد پولیس نے ایک سو افراد کو گرفتار بھی کیا ہے ۔ 

یادرہے کہ اس علاقہ میں یہ مسجد 1987ء کو تعمیر کی گئی تھی اور حال ہی میں اس مسجد کی مرمت کی گئی ہے۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment