اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

مسلمان خواتین کے جرائد کے پہلے بین الاقوامی فیسٹیول میں "مسلمانکا"جریدے کی چیف ایڈیٹرکی شرکت

سماجی:روسی زبان کے جریدے"مسلمانکا"کی چیف ایڈیٹرمحترمہ گلنارجمال ،مسلمان خواتین کے جرائد کے پہلے بین الاقوامی فیسٹیول میں شرکت کے لیے ایرا ن آرہی ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق روس میں مسلم خواتین کے واحد روسی زبان کے جریدے "مسلمانکا"کی چیف ایڈیٹر محترمہ گلنارجمال ،مسلمان خواتین کے جرائد کے پہلے بین الاقوامی فیسٹیول میں شرکت کرنے کےلیے ایران آرہی ہیں۔ یادرہے کہ اسلامی ثقافت وروابط آرگنائزیشن کے شعبہ خواتین کے توسط سے یہ بین الاقوامی فیسٹیول تہران میں منعقد ہورہا ہے۔

اسلامی ثقافت وروابط آرگنائزیشن کے تعلقات عامہ کی رپورٹ کےمطابق اسلامی مطالعات فاونڈیشن کے توسط اورروس کی مفتی کونسل کے تعاون سے اس ملک کی مسلمان خواتین کے لیے یہ جریدہ شائع کیا جاتا ہے اورابھی تک اس کے ۱۲شمارے شائع ہوچکے ہیں کہ جنہیں روسی لوگوں نے بہت سراہا ہے۔ یہ جریدہ روس کے مختلف علاقوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...

 
user comment