اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

اردن میں حج فنڈ کی تاسیس

 

بین الاقوامی: اردن کے وزیراوقاف ومذہبی امور نے کہا ہےکہ اس ملک میں حج فنڈ کی تاسیس کی جارہی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق اردن کے وزیراوقاف ومذہبی امورڈاکٹرعبدالسلام العبادی نے کہا ہےکہ اس حج فنڈ کی تاسیس کا مقصد اردن میں فریضہ حج کی انجام دہی کےلیے سرمایہ گزاری کرنا ہے۔

انہوں نےمزید کہاہےکہ حج فنڈ کی تاسیس کی تجویزپیش کی گئی ہے کہ وزیراعظم نے اس فنڈ کے سربراہ کے تعین اوراداری کونسل کی تشکیل کے ذریعے اس تجویزکی حمایت کی ہے۔

اردن کے وزیراوقاف نے اس بات پرزوردے کرکہاہےکہ یہ تجویزبہت پسند کی گئی ہے اور جولائی ۲۰۱۲ء میں اس فنڈ کی تشکیل کے پراجیکٹ کوآئین میں شامل کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا ہےکہ اس فنڈ کی تاسیس کا مقصد حج کے اعمال کی انجام دہی کےلیے لوگوں کوشریک کرنا ہے۔

اردن کی خبررساں ایجنسی شبستان(اینا) کی رپورٹ کے مطابق اس فنڈ کے افتتاح کے ذریعے افراد کوایک معین مبلغ کواس فنڈ میں ڈالنے کی ضرورت ہے اوراس مبلغ کے پرافٹ سے استفادہ کرکے افراد حج پرجاسکتے ہیں اوراس ذریعے سے ملک کی معیشت میں بھی بہتری آئے گی۔

عبدالسلام العبادی نے ۱۹۷۳ء میں ملائیشیا میں حج فنڈ کی تاسیس کے کامیاب تجربے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ۲۰۰۸ء تک اس فنڈ میں ۸ارب ڈالرجمع ہوچکےتھے۔

 


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment