اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

منامہ ؛ مساجد كی بے حرمتی كے خلاف مظاہرے

 

بين الاقوامی گروپ : كل بحرينی نمازيوں كے ايك گروہ نے آل خليفہ كے كارندوں كی جانب سے مساجد كی بے حرمتی كے خلاف منامہ میں نماز جمعہ كے بعد مظاہرے منعقد كیے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے لبنان سے نكلنے والے اخبار روزنامہ " الانتقاد" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ مظاہرے شوری علمائے شيعی بحرين كے زير اہتمام دفاع از مساجد كے عنوان سے ترتيب دئیے گئے تھے اور انہیں متعدد مساجد كے سامنے منعقد كيا گيا ۔

بحرينی شيعہ رہنما آيت اللہ عيسی قاسم اور شوری علمائے شيعہ كے متعدد كاركنوں نے بھی بحرين میں مساجد كی بے حرمتی كے خلاف منامہ كے علاقے الدراز میں واقع مسجد امام صادق (ع) كے سامنے مظاہرے كیے ۔

اس بيان میں مسمار شدہ مساجد كی تعمير نو پر زور ديتے ہوئے كہا گيا : مساجد كو اگر گرا بھی ديا جائے تب بھی ان كی قداست اپنی جگہ باقی رہتی ہے ۔

 

 


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

تھائی لينڈ میں "اہل بيت(ع) كے پيروكارجوانوں" كے ...
پردے كے بارے میں "حجاب" نامی دستاويزی فلم متحدہ ...
دینی مدارس کو در پیش مشکلات اور اُن کا حل
بلجیئم میں قبول اسلام کا بڑھتا ہوا رجحان
شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...

 
user comment