اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

پاكستان ؛ اسلامی خوشنويسی كی نمائش كا انعقاد

 

الاقوامی گروپ : اسلامی خوشنويسی كی یہ نمائش امسال ۲۲ دسمبر سے پاكستان كے شہر اسلام آباد میں واقع آرٹ گيلری "جاروكا" میں جاری ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے روزنامہ «Daily Times»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس نمائش میں بہت سے پاكستانی ہنرمندوں كے اسلامی خوشنويسی پر مشتمل آثار پيش كیے گئے ہیں ۔

نمائش میں پيش كیے گئے ہنرپاروں پر قران كريم كی آيات اور احاديث پيغمبر اكرم (ص) انتہائی خوبصورتی كے ساتھ تحرير كی گئی ہیں ۔

یہ نمائش ۳۱ دسمبر تك جاری رہے گی ۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت ...
روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

 
user comment