اردو
Wednesday 24th of April 2024
0
نفر 0

فرانسيسی پارليمنٹ نے ممنوعيت حجاب قانون پر نظر ثانی ملتوی كر دی

بين الاقوامی گروپ : قرار تھا كہ فرانس كی پارليمنٹ ۷ دسمبر بدھ كو ممنوعيت حجاب قانون پر نظر ثانی كرے گی ليكن اس قانون پر نظر ثانی نامعلوم مدت تك ملتوی كر دی گئی ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «saphirnews»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ انجمن اينٹی اسلام فوبيا فرانس اور شوری مسلمين فرانس كے شديد احتجاج كے بعد یہ طے پايا تھا كہ اس قانون پر ۷ دسمبر كو نظر ثانی كی جائے گی ليكن نامعلوم وجوہات كی بنا پر اسے ملتوی كر ديا گيا ہے ۔

فرانسيسی میڈيا نے كہا ہے كہ فرانس كے متعدد سينیٹرز نے اس بل كی مخالفت كر كے اس كی بعض شقوں كی اصلاح كا مطالبہ كيا ہے ۔

قابل ذكر ہے كہ پارليمنٹ كے اس اقدام پر ايك مرتبہ پھر كڑی نكتہ چينی كی جا رہی ہے ۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

خود مختار قیدی، بے اختیار آزاد اور ہم
علامہ مفتی جعفر حسین رحمتہ اللہ علیہ کی 34 ویں ...
صہیونیت کے تئیں امریکہ اور مغرب کی حمایت کے ...
15 شعبان کے تاریخی جلسے میں علامہ جواد نقوی کی ...
حریم آل اللہ کا دفاع کرتے ہوئے ایرانی جوان شہید
تہران بك فيسٹيول ؛حرم مقدس امامين كاظمين (ع) كے ...
ایران کے شہر یا سوج میں ولایت فقیہ اور اسلامی ...
سوئس میں اسلامی حجاب کی حمایت میں بل کی منظوری
دمشق اور حمص میں خودکش حملوں میں شہداء کی تعداد 140 ...
صہیونی ریاست کو تا قیامت تسلیم نہيں کریں گے

 
user comment