اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

ملائشيا میں "آن لائن خطبہ غدير انعامی مقابلے" كا انعقاد

سياسی و اجتماعی گروپ : خطبہ غدير كے عنوان سے انعامی مقابلہ حضرت امام علی (ع) كے يوم ولايت كی مناسبت سے انجمن محبان رسول (ص) ملائشيا كے زير اہتمام منعقد كيا جا رہا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شعبہ شرق و جنوب شرق ايشيا كی رپورٹ كے مطابق یہ دينی مقابلہ ۷ نومبر سے ۱۵ نومبر تك جاری رہے گا ۔

اسی طرح اس دينی مقابلے كے لیے خطبہ غدير كے متن سے عربی اور فارسی زبانوں سے ماخوذ سوالات كی آڈيو فائلیں بذريعہ ويب لاگ انٹرنیٹ پر فراہم كر دی گئی ہیں اور شركت كنندگان ان سوالات كے جواب دينے كے لیے ويب لاگ پر دستياب باقر انصاری كی كتاب خطبہ غدير سے استفادہ كر سكتے ہیں ۔

قابل ذكر ہے كہ اس دينی مقابلے میں نماياں كاركردگی دكھانے والے ۱۰ حضرات كو عيد غدير كے مبارك دن قيمتی انعامات سے نوازا جائے گا ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment