اردو
Sunday 17th of October 2021
956
0
نفر 0
0% این مطلب را پسندیده اند

ایران کے صوبہ شمالی خراسان کی مساجد میں دعائے عرفہ کا ورد کیا جائے گا

سماجی: صوبہ شمالی خراسان کی مساجد میں دعائے عرفہ پڑھی جائے گی۔

صوبہ شمالی خراسان کے مساجد سینٹرز کے مرکز ی آفس کے انچارج نے خبررساں ایجنسی شبستان کے نامہ نگار ست گفتگو کرتے ہوئے کہا اس صوبے کی مساجد میں دعائے عرفہ پڑھی جائے گی۔ 

انہوں نے مزید کہا ہمیں ان ایّام میں کہ جنہیں ایران میں ہفتہ ولاہت کے نام سے منایا جاتا ہے کوشش کرنی چاہیے کہ اپنے اعمال کو آئمہ معصومین (ع) کے مطابق نبائیں۔ انہوں نے مزید کہا لوگوں کی خدمت اہل بیت (ع) کی سیرت میں شامل ہے اس لیے علی (ع) کے شیعوں کو چاہیے کہ وہ لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کریں۔


source : http://www.shabestan.net
956
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ملائشيا ؛ ۸۰۰ سے زائد ہوٹلوں كو ماہ رمضان میں حلال ...
پاكستان میں پہلی اسلامك بينكنگ كانفرنس
کاظمین میں کار بم دھماکہ،21 افراد شہید اور35 زخمی
افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں داعش کے ستائیس دہشتگرد ...
وہابی دہشت گردوں كی حضرت رقیہّ ﴿س﴾ كے حرم مقدس پر حملے ...
سری لنكا میں مسجد گرانے كيلئے بدھ متوں كے مظاہرے
بحرین؛ آل خلیفہ کے گماشتوں کی بربریت میں کفن پوش ...
آیسیسکو کے تعاون سے مراکش کی مسجد اعظم کی تعمیرنو
مصر كی جامعہ الازہر نے شيعہ امام بارگاہ كی واضح مخالفت ...
اسلامی مقدسات كی بے حرمتی پر سزا میں اضافہ

 
user comment