اردو
Thursday 25th of April 2024
0
نفر 0

ہانگ کانگ میں مسجد کولوں اسلامی تشخص کی آئینہ دار ہے

بین الاقوامی: جامع مسجد کولوں ہانگ کانگ کی چار مساجد میں سے ایک ہے اور اس وقت یہ مسجد اس شہر کی سب سے بڑی مسجد ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ہانگ کانگ میں واقع جامع مسجد اور اسلامی مرکز کولوں میں نماز یومیہ جماعت کے ساتھ ادا کی جاتی ہے اس مسجد میں ایک وقت میں 2000 افراد نماز ادا کر سکتے ہیں یہ مسجد 1896 کو برطانیہ کی افواج میں ھندی مسلمانوں کے لیے نماز ادا کرنے کے لیے تعمیر کی گئی تھی۔

1970 کی دھائی میں ہانگ کانگ کی ریلوے کی ایک کمپنی کے زمین دوز کاموں کی وجہ سے اس مسجد کو بہت زیادہ نقصان پہنچا۔

1984 کو یہ مسجد مذکورہ کمپنی اور مسلمانوں کی مالی امداد سے دوبارہ موجودہ جگہ پر تعمیر کی گئی۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی ...
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی ...
صہیونی ریاست کی آخری سانسیں
نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...
انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا ...
مجلس وحدت مسلمین ملتان کی ضلعی کابینہ کا اعلان، ...

 
user comment