اردو
Thursday 18th of April 2024
0
نفر 0

رمضان المبارک کے آخری لمحات

رمضان المبارک کو بہت اچھی حالت  اور کیفیت میں الوداع کہنا چاہئے ۔ یہ محبوب مہینہ جب جا رہا ہو تو وہ ہمیں با وضو حالت میں تلاوت کرتے، استغفار کرتے یا دین کا کوئی کام کرتے ہوئے دیکھے اور ہم تشکر، ندامت اور محبت کے آنسوؤں کے ساتھ  بہت ہی پیارے رمضان المبارک کو رخصت کریں وہ سحری کے وقت کا نور، وہ افطار کے وقت کی برکت وہ تراویح کے وقت کی خوشبو اور وہ محبوب کی خاطر بھوکے پیاسے رہنے کا مزہ  وہ رحمتوں کی بارش وہ مغفرتوں کی بوچھاڑ وہ خوفناک جہنم سے آزادی کے پروانے وہ تلاوت کی لذت وہ نمازوں کا سرور اور وہ فرشتوں کے میلے اللہ اکبرکبیرا یہ سب کچھ جا رہا ہے جی ہاں پیارا رمضان المبارک جا رہا ہے مجاہدین پر خصوصی نصرت کے نازل ہونے کا مہینہ وہ بدر والا مہینہ وہ فتح مبین والا مہینہ الوداع، الوداع الوداع ۔


source : http://www.tebyan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

[دین اور سیاست] نظریہ ولا یت فقیہ
تشیع کی پیدائش اور اس کی نشو نما (۲)
خدا کی راہ میں خرچ کرنا
جاہل کی پہچان
جن اور اجنہ کےبارے میں معلومات (قسط -2)
عدل الہی قرآن کی روشنی میں
دستور اسلام ہے کہ ہم سب ''معتصم بہ حبل اللہ''
تشيع کا خصوصي مفہوم
عبادت اور خدا کا ادراک
عالم برزخ، روایات كی روشنی میں

 
user comment